Saturday, September 30, 2023
Homeپی ایس ایل PSL 2023’یہ ہے کراچی‘، پی ایس ایل 8 کیلئے کراچی کنگز کا نیا...

’یہ ہے کراچی‘، پی ایس ایل 8 کیلئے کراچی کنگز کا نیا ترانہ ریلیز

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز نے اپنے پہلے میچ سے قبل نیا ترانہ ریلیز کردیا۔

’ یہ ہے کراچی ‘کے عنوان سے کراچی کنگز کا نیا ترانہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی سے ہونے والے میچ سے قبل ریلیز کیا گیا ہے جس میں گلوکار عاصم اظہر ، علی عظمت اور رامس علی نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

ترانے میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم، شعیب ملک ، شرجیل خان اور محمد عامر سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھی پرفارم کیا ہے ۔

کراچی کنگز کے یوٹیوب پیج پر ترانہ ریلیز کیا گیا ہے جسے کچھ ہی گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments